pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید7 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں47 ہزار903 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 357 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 90 ہزار848 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 870 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.74 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Death toll of Palestinians killed in Gaza, occupied West Bank rises

The death toll from Israeli attacks reached 1,232 in Gaza and the…

شیخ رشید احمد کے بھتیجے رکن قومی اسمبلی گرفتار

شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو وفاقی تحقیقاتی ادارے…

اقراعزیز سیریل کلرکی زندگی پر مبنی فلم”جاوید اقبال” پر پابندی لگنے پر برہم

اقرا عزیز نےسیریل کلر کی زندگی پرمبنی فلم’’جاوید اقبال کی ریلیز پرلگنے…

ہرنائی زلزلہ: پاک فوج کی امدادی کاروائیاں جاری

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے بلوچستان…