پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 60 افراد جاں بحق ہوگئے گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا کے 62 ہزار 462 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 5 ہزار 661 کیسز رپورٹ ہوئےکورونا مثبت کیسز کی شرح 9.06 فیصد رہی۔ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 53 ہزار 660 جبکہ اموات کی تعداد 23 ہزار 635 ہو گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان عوامی پارٹی نے فیصلہ پاکستان کے بہتر مفاد میں کیا ہے

بلوچستان عوامی پارٹی کےچار ارکان کاوزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک اعتماد پر…

پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ…

Pakistan records its first death from monkeypox

The first death due to Monkeypox was reported in Pakistan, when a…