pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید41 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 55 ہزار 304 کورونا ٹیسٹ کیےگئے 3 ہزار 206کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 83 ہزار 798 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 772 ہو گئی ہےاور مثبت کیسز کی شرح 5.79 فیصد پرپہنچ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جا رہے ہیں:شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت…

Mardan becomes Pakistan’s first power theft-free city

Khyber Pakhtunkhwa’s (KP) Mardan on Wednesday declared loadshedding-free city under the “Zero-Theft,…

سندھ حکومت کا کراچی سمیت صوبے بھر میں کل سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں کل 9 اگست سے…