pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 4 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 47 ہزار811 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 322 کورونا کیسزرپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 92 ہزار728 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 898 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.6 ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

“Terrorists have no religious or ideological moorings”: COAS

Karachi: Chief of Army Staff (COAS) General Asim Munir asserted that terrorists…

موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن نتائج، مئی 2021 میں شدید گرمی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد :گلوبل وارمنگ کی وجہ سے عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ…