pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 52 ہزار50کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 359 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسزکی مجموعی تعداد 12 لاکھ 93 ہزار440 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 907ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

CJP Yahya Afridi summons maiden JCP meeting on Nov 5

Chief Justice of Pakistan (CJP) Yahya Afridi, has summoned maiden Judicial Commission…

پنجاب کے 4 شہروں کے مزارات زائرین کیلئے بند

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث پنجاب کے 4 شہروں  کے…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کورونا…