pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 42 ہزار506کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 270 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 91 ہزار737 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 882ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.63 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مجھے اور فیملی کو دھمکیاں مل رہی ہیں، تحفظ فراہم کیاجائے، ٹک ٹاکر عائشہ

گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کا نشانہ بننے والی خاتون عائشہ…

NCOC meeting: To set up oxygen plants in the country

In a meeting attended via video link, provincial health ministers and chief…

سی این جی کی قیمت میں 10 روپے 30 پیسے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا

سی این جی کی قیمت میں 10 روپے 30 پیسے فی کلو…