pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں42 ہزار895 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 302 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 90 ہزار215 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 849 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.70 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میاں چنوں کے قریب جنگی تربیتی طیارہ گر کر تباہ

میاں چنوں میں بائی پاس کے کولڈ اسٹوریج کے گوادم کے قریب…

انگلینڈ نے اپنے ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا

انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان…

Pakistan records second highest daily Covid-19 case count

Official numbers released Thursday morning revealed Pakistan has recorded 6,808 new COVID-19…