pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 2 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 43 ہزار 540 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید ایک ہزار 467 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ7ہزار174 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 974 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 3.33 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو وزیراعظم کس پارٹی کا ہو گا ؟ بلاول کا بڑا اعلان

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تحریک عدم…

Fawad Hussain Chaudhry welcomes e-sports tournaments and emphasizes the need for further promotion of such events.

Fawad Hussain welcomed the country’s first e-sports competition on Thursday and highlighted…