pic from google

چینی حکومت کے ترجمان نےبتایا کہ شہر میں 61 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ کیسز ان لوگوں سےآئےہیں جو بارمیں گئےیا ان سےرابطےمیں آئےایسےمیں بیجنگ میں نئی ​​پابندیاں لاگو کر دی گئی ہیں۔بیجنگ میں کورونا کے حوالے سے نئی پابندیاں نافذ ہونے کے بعد سے سب سےزیادہ آبادی والے شہر چاویانگ میں کئی تفریحی مقامات بند کر دیے گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیفا نے بھارت کی رکنیت معطل کردی

فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل…

توکلنا ایپ میں نئے فیچرز اردو زبان میں بھی

سعودی عرب میں توکلناایپ میں مزید فیچرزکااضافہ کیا گیا ہے جس میں…

بھارتی نیوی کے کمانڈر سمیت 5 ملزمان آبدوز کی حساس معلومات چرانے کےالزام میں گرفتار

سی بی آئی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی بحریہ کے حاضر…

شام: القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے…