pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید9افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 42 ہزار381 کورونا ٹیسٹ کیے گئےمزید 414 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 85 ہزار254 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار737 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.97 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ذہنی امراض میں مبتلا افراد کے کورونا کا شکار ہونے کے امکانات زیادہ “بوسٹر ڈوز” ضروری

:امریکی محققین نے خبردار کیا ہے کہ دل کی بیماریوں اور ذیابیطس…

وزیراعظم عمران خان کے ازبکستان کے دورہ کے ثمرات نمایاں ہونے لگے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا ازبکستان کا دورہ کام کر گیا…

ISI official martyred, others injured in South Waziristan

An official of the Inter-Services Intelligence (ISI) was martyred and seven other…