این سی او سی کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناسے مزید 53 افراد جاں بحق ہوئے 53 ہزار 528 کورونا ٹیسٹ کیے گئے 4 ہزار 40 نئےکورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.54 فیصد رہی۔ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 10 لاکھ 71 ہزار 620 جبکہ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 23 ہزار 918 ہو گئی۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور شہر کے 8 ہزار کیمروں میں سے 2800 کیمرے خراب ہونے کا انکشاف

لاہور شہر کے 8000 کیمروں میں سے 2800 کیمرے دوسال سے خراب…

ویکسینیشن نہ کرانیوالوں کے لیےدروازے بندہونے میں دو روز رہ گئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیوں…