pic from google

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 268 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں12 ہزار 513کورونا ٹیسٹ کیے گئے-مثبت کیسز کی شرح 2.14 فیصد رہی، جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 75 مریضو ں کی حالت تشویش ناک ہےکورونا وائرس سے ایک مریض انتقال کر گیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوٹیلٹی اسٹورز نے مختلف برانڈز کے گھی اور تیل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈز کے گھی اور تیل مہنگا کرنےکا…

شہباز گل میں عقل نہیں افواج پاکستان کیخلاف بیان قابل افسوس، پرویز الہی

چودھری پرویزالہیٰ نے شہباز گِل کے بیان کی شدید مذمت کی ہےچوہدری…