Picture from google

طبی ماہرین نےخدشہ ظاہرکیاہےکہ کوروناوائرس کی سب سےخطرناک قسم ڈیلٹانہیں بلکہ لمباڈاہےعالمی سطح پراب تک یہی سمجھاجارہاہےکہ کوروناکی سب سےخطرناک قسم ڈیلٹاہےجسکی ابتدابھارت سےہوئی تھی لیکن اب ہونے والی طبی تحقیق میں یہ بات بتائی گئی ہے کہ لمباڈا ممکنہ طورپرکورونا کی سب سےزیادہ خطرناک قسم ہےجوڈیلٹا سےبھی زیادہ تیزی سےپھیلتی ہےجواب تک دنیاکے 26ممالک کواپنی لپیٹ میں لےچکی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دلیپ کمار کی رسم چہلم 26 اگست کو ادا کی جائے گی

بالی ووڈکے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 98 سال کی…

ایشیا کپ:پاکستان اورافغانستان کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر…

امریکا:لوزیانا کو کیٹگری 4 شدت کے انتہائی شدید طوفان کا سامنا

کیٹگری 4 شدت کا انتہائی شدید طوفان آئیڈا امریکی ریاست لوزیانا سے…

مختلف کمپنیوں کی کوروناویکسینز لگوانا خطرناک ہے ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…