pic from google

جرمنی کوکورونا وائرس کی چوتھی لہر کا سامنا ہے کورونا وائرس سے مزید 150 افراد ہلاک جبکہ 37 ہزار متاثر ہوئے ہیں عالمی وبا اب تک جرمنی میں مجموعی طور پر 47 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کر چکی ہےاس لہر کے دوران یومیہ بنیادوں پراتنی زیادہ نئی انفیکشنز دیکھنے میں آ رہی ہیں،جتنی گزشتہ لہروں کے دوران دیکھنےمیں نہیں آئی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وکی لیکس کے بانی نے امریکا حوالگی کے خلاف برطانیہ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی

جولین اسانج کی قانونی ٹیم نے جاسوسی کے الزامات کا سامنا کرنے…

ساجد جاوید کنزرویٹیو پارٹی کی لیڈر شپ سے باہرہوگئے

پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ اور سابق ہیلتھ منسٹرساجد جاوید کنزرویٹیو پارٹی…

پاکستان نے روسی رعایتی تیل کا پہلا آرڈر دیدیا

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ روس سے رعایتی…

پیٹرول بحران: برطانوی فوج میدان میں آگئی

برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی…