بھارتی ریاست اتر پردیش کےشہر کانپور میں 17 بچوں سمیت 89 افراد میں زکا وائرس کی تصدیق ہوئی ہےاتر پردیش میں یہ پہلی بار اس تیزی سے پھیل رہا ہے، اس ریاست میں زکا وائرس کاپہلا کیس 23 اکتوبر کو رپورٹ ہوا تھاجس کےبعد محکمہ صحت کے افسران کو گھر گھر جاکر سرویلنس اور ٹیسٹنگ کے لیے نمونے لینے کو کہا گیا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.