امریکی سائنسدان ڈاکٹرفاوچی نے کورونا وائرس پر تبصرہ کرتےہوئے کہا کہ امریکی شہری بڑی تعداد میں کورونا ویکسین لگوا چکےتاہم اب ماضی کی طرح لاک ڈاون کی ضرورت نہیں ہےڈاکٹر فاؤچی کے مطابق ڈیلٹا ویریئنٹ کے پھیلاؤ کے باوجود امریکہ میں لاک ڈاؤن کا امکان نہیں ہے ویکسین نہ لگوانے والے افراد ڈیلٹا ویریئنٹ سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.