pic from google

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے باعث مزید 66افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 57 ہزار 460 کورونا ٹیسٹ کیے گئے3 ہزار 974 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےکورونا مثبت کیسز کی شرح 6.91 فیصد رہی۔گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد11 لاکھ 9 ہزار 274 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار639 ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی ایم ایف بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی ہوگیا

 بنگلا دیشی وزیر خزانہ اے ایچ ایم مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ…

عمران خان نے اپنی مرضی کے جج بنا کر اپوزیشن کو سزائیں دینے کا پروگرام بنایا ہوا تھا،وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی…

سندھ میں گورنر راج کی سمری:تیاری شروع

سندھ میں گورنر راج کے حوالے سے وفاقی وزارت داخلہ میں سمری…