پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید 68 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55 ہزار 2 ٹیسٹ کیے گئے 4 ہزار 455 نئے کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ مثبت کیسز کی شرح 8.09 فیصد رہی۔ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 67 ہزار 580 جبکہ  ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 865 ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان ،شمال مشر قی پنجاب اورخیبر پختو نخوا میں…

چل جھوٹی: دنیا نے عمران خان کو اپنا کپتان مان لیا،مگراپوزیشن ماننے کے لیے تیارنہیں

وزیراعظم عمران خان کی ایک ہی دن میں 4ممالک کے سربراہان سے…

وزیراعظم کے نوٹس کے بعد معذور بچی سے زیادتی کیس میں رشوت لینے والا اہلکار برطرف

وزیراعظم کے نوٹس کے بعد معذور بچی سے زیادتی کیس میں رشوت…