پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 46 ہزار128کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 554 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 78 ہزار114ہوگئی جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 566 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عطااللہ تارڈ کی سنی گئی :حلقہ این اے 133 میں ن لیگ کے امیدوار

عطااللہ تارڈ کی سنی گئی :حلقہ این اے 133 میں ن لیگ…

Israeli bombing kills 15 people in Gaza

Fifteen people were killed in an Israeli bombing of two homes, one…