سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف بیانات دینے پر مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کےخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی گئی۔سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کے خلاف بیانات دینے پرن لیگ کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی اور مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Essential Services Act imposed in PIA

The government on Wednesday enforced the Pakistan Essential Services (Maintenance) Act, 1952…

Police officer’s car silently taken away

SHO Naik Muhammad Khosa reported to police officials that his car got…

مری کے ہوٹل مالکان نے ایک رات کا کرایہ 40 ہزار کردیا

مری: ایک طرف مری میں انسانی المیہ جاری ہے تو دوسری طرف…

OGRA proposes new price for petroleum products

ISLAMABAD: The Oil and Gas Regulatory Authority (OGRA) has sent a summary…