پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے تمام ارکانِ قومی اسمبلی کو آج سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ظہرانے پر مدعو کرلیا۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری بھی ظہرانے میں شریک ہوں گے جبکہ   بلاول بھٹو کی جانب سے تمام ارکان قومی اسمبلی کو ظہرانے میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈان ‘ایل کیپون’ کی اشیاء نیلامی کیلئے پیش

،امریکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈان ‘ایل کیپون’ کی اشیاء نیلامی…

کراچی کوسٹل زون کو پاک چین اقتصادی راہداری میں شامل کرنے پر اتفاق

کراچی: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں کراچی کوسٹل زون منصوبے…