عمران خان نےکہا ہےکہ جو بھی مجھےنا اہل کرنےکےلیےسازش کررہا ہےاسےکہتا ہوں سن لومیرا مقابلہ لندن میں بیٹھے ہوئے ڈاکوسے نہ کرو، سازش کرنےوالوں کان کھول کر سن لو میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔عوام میں نکلنےکا فیصلہ کیا ہے۔اگلے ہفتے راولپنڈی ،کراچی میں جلسے کروں گا، سندھ جاؤں گا، پشاور،مردان،اٹک،ملتان،بہاولپور،سرگودھا،جہلم،گجرات،فیصل آباد والو آپ بھی تیار ہو جاؤ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.