عمران پرتاب نے راجیہ سبھا میں کہا کہ جو فلم اسٹار مودی سےانٹرویو میں پوچھےکہ آپ آم چوس کرکھاتےہیں کہ کاٹ کراس کےلیےتو لال قالین سےاستقبال کیاجاتا ہے اورجو شاہ رخ خان پوری دنیا میں بھارت کا نام روشن کرےاس کےلیےنفرت انگیز مہم چلائی جاتی ہے؟ تمام بھارتیوں کی برابری اور یکساں ترقی کامودی کا نعرہ جھوٹا اور کھوکھلا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کابل: طالبان نے پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر ديئے

طالبان نےپاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دیئے،لاکھوافغان ملک سےنقل مکانی کا ارادہ…

سیوریج کے گڑھے میں گرکر موٹر سائیکل سوار باپ دو بچیوں سمیت جاں بحق

ملتان: رحیم یار خان میں موٹر سائیکل پر سوار باپ اپنی دو بچیوں…

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 10 بچوں سمیت 41 شہری زخمی

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 41 افراد زخمی ہو گئے۔…

سوشل میڈیا پر بلی کی بہادری کے چرچے

بھارت کی ریاست مہاراشٹرمیں چیتے اور بلی ایک کنویں میں گرگئے چیتے…