اسلام آباد: حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نےایک مشترکہ بیان میں اسلام آباد میں عمران خان کےخطاب کی شدید مذمت کی ہے۔حکومتی اتحاد کی جانب سےمشترکہ بیان میں کہا گیاہےکی عمران خان کےخطاب کی شدید میں مذمت کرتے ہیں،ایک خاتون مجسٹریٹ کا نام لےکراسےدھمکی دی،آئی جی اور ڈی جی آئی پولیس اسلام آباد کومخاطب کرکے ڈرانے کی کوشش کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.