عالمی فٹ بال کے دو بڑے فٹ بال کلبز مانچسٹر سٹی اور پی ایس جی کےخلاف لالیگا لیگ انتظامیہ نےیوئیفا میں شکایات جمع کرا دی ہیں۔تفصیلات کےمطابق لا لیگا فٹ بال لیگ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ مانچسٹر سٹی کےخلاف یوئیفا کو شکایت اپریل میں کی گئی تھی جبکہ پی ایس جی کےخلاف شکایت اس ہفتےدرج کی گئی ہیں۔