چٹاگانگ میں نیدرلینڈ اور بنگلادیش کی مشترکہ کمپنی ’بی ایم کنٹینر ڈپو‘میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 5 افراد جھلس کرہلاک جبکہ 100 سےزائدزخمی ہوگئے،زخمی ہونےوالوں میں پولیس اور فائر سروس کےاہلکار بھی شامل ہیں- بی ایم کنٹینر ڈپو میں آتشزدگی کےدوران دھماکاہوا ڈپو میں دھماکہ اس وقت ہواجب فائر سروس کے اہلکار اور کنٹینرڈپو کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش کررہےتھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امیتابھ بچن کو اب ریٹائر ہو جانا چاہیئے سلیم خان

سلمان خان کے والد سلیم خان کا کہنا تھا کہ امیتابھ بچن…

امریکا2023 کے آخر تک تمام کیمیائی ہتھیاروں کا مکمل خاتمہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے پینٹاگان

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نےاعلان کیا ہےامریکا 2023 کے آخر تک تمام…

پاکستانی نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا

کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب…

لندن: خالصتان تحریک کے حامی سکھوں کا بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے بھارت کے خلاف نعرے

بھارتی پنجاب میں پولیس مظالم کےخلاف بھارتی ہائی کمیشن لندن پر ہزاروں…