برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز بیڈمنٹن کےانفرادی مقابلوں میں پاکستان کے چاروں کھلاڑی راؤنڈ آف 32 میں شکست کےبعد سنگلز مقابلوں سے باہر ہوگئے۔ویمنز سنگلز میں پاکستان کی ٹاپ پلیئر ماحور شہزاد اور بھارت کی اکارشی کشیاپ کےدرمیان پہلے گیم میں زبردست مقابلہ ہوا،کبھی ماحور برتری لیتیں توکبھی اکارشی، سنسنی خیز مقابلہ 22-20 سے بھارتی پلیئر کے نام رہا ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.