وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے جمعے کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عالمی سازش کیخلاف لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیدیا گیا ہے جو دھمکی آمیز لیٹر کی تحقیقات کریگا۔ یہ کمیشن تحقیقات کرے گا کہ لیٹر میں میں رجیم چینج کی دھمکی موجود ہے یا نہیں، سازش کہاں سے بنی، مقامی ہینڈلر کون ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

General Asim Munir assumes charge as 17th COAS

Rawalpindi: On Tuesday, General Asim Munir took over the command of the…

امریکا سکتے کے عالم میں کیوں ہے:شاہ محمود قریشی نے وجہ بتادی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا سکتے کے…