ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر کو اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے بابوسر سےاغوا کیا گیا اغوا کاروں نےجیل میں قید ساتھیوں کی رہائی کامطالبہ کیا ہےسابق ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کا کہنا ہےکہ میری گلگت بلتستان کے وزیر عبیداللہ سےبات ہوئی ہےصوبائی وزیرکی رہائی کے لیےمذاکرات ہو رہے ہیں،علمائے کرام اورعمائدین بھی مذاکرات میں شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.