دوران پرواز طیارے کےپائلٹ اور اس کے معاون کےدرمیان ہاتھا پائی کے واقعے کے بعد ایئر فرانس نے دونوں پائلٹس کومعطل کر دیا گذشتہ جون پائلٹ اوراس کےساتھی معاون پائلٹ کےدرمیان جھگڑا طیارہ کے ٹیک آف کےفوراً بعد ہاتھا پائی میں بدل گیا کیبن کریو نےمداخلت کی اور عملےکے ایک رکن نے پائلٹس کے ساتھ کاک پٹ میں پرواز گزاری۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.