چین کے شمالی علاقے منگولیا میں کوئلےکی کان بیٹھنے سے 4 کان کن ہلاک اور 49 لاپتا ہوگئے انتظامیہ کی جانب سے کان کنوں کو بچانے کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو عمل شروع کردیا گیا، اس دوران 6 کان کنوں کو بچالیا گیا۔نامعلوم وجوہات کی وجہ سے مٹی کا تودہ گرنےکےباعث کان میں پھنسےکان کنوں کی جانیں بچانے کا سلسلہ روک دیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغانستان کا دفاع کرنا افغان افواج کی ذمہ داری ہےہماری نہیں امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہمارافوجی مشن31 اگست ختم ہوجائے…

کابل کے ریسٹورنٹ میں دھماکا؛ 3 افراد ہلاک، 13 زخمی

کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے کے باعث 3 افراد ہلاک جبکہ…

دنیا کی پہلی اسپورٹس کارہوا میں پرواز کرنے کے لیے تیار

دنیا کی پہلی تین پہیوں والی اسپورٹس کار دو سو میل فی…

روس :گوگل پر ڈیڑھ کروڑ کا جرمانہ عائد

ماسکو: روسی عدالت نے سرچ انجن گوگل پر 90 ہزار ڈالرز کا…