ٹھٹھہ کے قریب جھمپیر میں کوئلے کی کان میں 12 فٹ بارش کا پانی موجود ہے اور نکاسی کی کوشش جاری ہے ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئلے کی کان سے40 گھنٹے بعد 6 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں ریسکیو ٹیموں کی جانب سے 4 مزدوروں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.