سی این جی ڈیلر ایسوسی ایشن نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح سے 10 دن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ بھر میں ہفتہ 16 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے سی این جی بند ہوگی۔ایسوسی ایشن نے بتایا کہ سندھ میں سی این جی 25 اکتوبر رات 8 بجے دستیاب ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محبت ہوتوایسی ہو:پرویز خٹک نے بلے اور تیر پرمہر لگا کرحساب برابر کردیا

نوشہرہ: وزیردفاع پرویز خٹک بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے تذبذب…

Pakistan, Qatar Discuss Enhanced Bilateral Cooperation During Prime Minister’s Visit

Prime Minister Shehbaz Sharif, during his Doha visit, held a productive meeting…

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا۔

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے…