وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نےخیرپور ناتھن شاہ کے گاؤں فیض محمد چانڈیو میں متاثرین سےملاقات کیاعلان کیا ہےکہ جاں بحق افراد کےورثا کو فی کس پانچ لاکھ روپے اور جھلس کر زخمی ہونےوالوں کو فی کس دو لاکھ روپےبطور امداد دیئے جائیں گے۔صوبائی وزیر بلدیات سیدناصر حسین شاہ نے کہاتمام متاثرین کوفوری طور پر نئے گھر فراہم کیےجائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی فرمانروا اور ترک صدر کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی فرمانروا شاہ سلیمان اور ترک صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ…

پاکستان نے ہمیشہ افغانستان میں امن کے قیام کے لیے مثبت کردار ادا کیا ہے، اسد قیصر

  اسد قیصر سے  پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور محترمہ انجیلا…

Murree Incident: Several tourists die of heavy snowfall

Thousands of visitors are said to have been stranded in Murree as…