وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ سویڈن میں دائیں بازو کے انتہاپسند کی جانب سے قرآن پاک کی بےحرمتی کے گھناؤنے فعل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ آزادی اظہار کے لبادے کو دنیا بھر میں بسنے والے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنےکےلیےاستعمال نہیں کیا جا سکتا شرمناک فعل ناقابل قبول ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل سے فری کال کی سہولت فراہم

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل…

رانا ثناء اللہ نے مریم نواز کی وطن واپسی کا باقاعدہ اعلان کر دیا

وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا…

بلوچستان میں 100 کلو آٹے کا تھیلہ 9000 تک پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ماہ میں آٹے کی 100 کلو بوری 6200…

سیلاب سے زراعت تباہ ہوچکی ، وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری

اسلام آباد: وزارت خزانہ نےماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں…