ناروے کی کمپنی کیجانب سے روزانہ 1250 ٹن سالڈ ویسٹ سے 55 میگا واٹ بجلی پیدا کرنےکی پیشکش کی گئی لاہور میں 40 ملین ٹن سالڈ ویسٹ موجود ہے، روزانہ 5ہزار ٹن کوڑا کرکٹ جمع ہو رہا ہے جس سےوافر مقدار میں بجلی پیدا کی جا سکتی ہےپرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ نارویجن کمپنی ابتدائی طور پر 250 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی 9.90 روپے یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کےمارے عوام کو ایک اورجھٹکا دینے کی…

لاہور؛ کار اور ٹرک کے درمیان تصادم، 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 زخمی

لاہور میں کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کے باعث 1 شخص…

سوات بالائی علاقوں میں پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستے پہنچ گئے

پولیس کے مطابق ضلع بھر میں پولیس کی چیک پوسٹیں قائم کردی…

سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل ازخود نوٹس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ

سپریم کورٹ کی جانب سے تحریری حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ…