صوبائی کابینہ کےاجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کےلیےسمری آج ارسال کریں گے اور ملکی مفاد میں اسمبلی آج ہی تحلیل کریں گے۔گزشتہ چار سال انتہائی خوش اسلوبی سے گزرے، تمام کابینہ ارکان،حکومتی، اپوزیشن ارکان اور بیورو کریسی کا شکر گزار ہوں، عوام کا خصوصی شکریہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران گولی چل گئی، 2 افراد زخمی

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کےدوران گولی چل گئی جس کے…

پولنگ میں مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا, چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنرنےکہا کہتمام ووٹرز بلاخوف وخطر اپنا قومی فریضہ ادا کریں،پولنگ…

ایم کیو ایم رہنما بابر غوری پاکستان سے دبئی روانہ

متحدہ قومی موومنٹ  و سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری…

پنجاب کابینہ کی حلف برداری مؤخر

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی عدم دستیابی کے باعث 21 رکنی پنجاب…