ن لیگی رہنما، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہےکہ اگر کل 4 بجے اجلاس نہ ہوا اور وزیراعلیٰ نےووٹ نہ لیاتو وزیراعلیٰ ہاوس سیل کر دینگےپرویز الہیٰ کے خلاف عدم اعتماد جمع ہو چکی ہےعدم اعتماد گزشتہ شب ن لیگ اور پیپلز پارٹی نےملکر جمع کروائی، گورنر پنجاب نے بھی وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو ووٹ لینے کا کہہ دیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے لوگو جاری کر دیا

31 دسمبر کو وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے…

ہم آئی ایم ایف سے کیا ہوا معاہدہ پورا کر کے رہیں گے۔عائشہ غوث پاشا

رکن قومی اسمبلی عائشہ غوث پاشہ نےکہا ہے کہ ہم آئی ایم…

اس وقت ملک کو سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے،شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہم سب ملکی سیاسی صورتحال…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ شرح سود بڑھانے پر اتفاق کرلیا

پاکستان نے قرض کی قسط کیلیےآئی ایم ایف کی ایک اور پیشگی…