بلوچستان حکومت کے ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد سیکرٹری صوبائی اسمبلی کو جمع کرادی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے والوں میں ظہور بلیدی، سردار عبدالرحمن کھیتران، نصیب اللہ مری اور دیگر شامل تھے تحریک عدم اعتماد پر 14 اراکین صوبائی اسمبلی کے دستخط ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.