https://www.facebook.com/UsmanGhaniPhotography

سپریم کورٹ نے رہائشی پلاٹ کی کمرشل منتقلی سے متعلق کیس میں سی ڈی اےکو پلاننگ اور پالیسی سازی میں موسمیاتی تبدیلی کےاثرات کو مدنظررکھنےکاحکم دیتے ہوئےکہاکہ اربن ڈویلپمنٹ پلاننگ کے لیے موسمیاتی تبدیلی کو مدنظر رکھنا ہو گاپاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سےشدید متاثر ہونے والا ملک ہے لہذا انفراسٹرکچر اتنامضبوط ہونا چاہیےکہ شدید بارش، سیلاب اور زلزلے برداشت کر سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیالکوٹ: پرانی دشمنی پر فائرنگ،3 افراد جاں بحق،3زخمی

سیالکوٹ میں پرانی دشمنی پرملزمان نے مخالفین پرفائرنگ کردی جس سےراہگیر سمیت…

پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دی

نگران وزیر اطلاعات نے کہا کہ لاہور میں جلسے،جلوس اور ریلیاں نکالنے…

امریکہ کی پاکستان کے ساتھ ہر مشکل وقت میں ساتھ دینے کی یقین دہانی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کے سینئر پالیسی…

پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے ورلڈيوتھ ٹائٹل جیت ليا

عثمان وزير نےفائنل میں تھائی لینڈ کے باکسر سومپوت سیسا کوچھٹے راونڈ…