ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کے مطابق ضلع میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مال اور دکانیں رات 9 بجے بند اور تمام شادی ہال، بینکوئٹ میں شادی اور دیگر تقاریب رات 10:30 بجے بند کرنے کا حکم ہے تمام ہوٹل، کافی شاپ اور کیفے را ت 11 بجے بند کروائے جائیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.