لاہور: نیشنل ٹی ٹونٹی میں کامران اکمل اور عبدالرزاق کے درمیان جھڑپ ہوگئی، عبدالرزاق کے اس رویے کی وجہ سینئر کھلاڑی ٹیم چھوڑکر جارہے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالرزاق اور سینئر کھلاڑیوں کے درمیان دو بار تلخ کلامی ہوئی، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے کامران اکمل کو ساڑھے 4 گھنٹوں تک منایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عراق میں بم دھماکہ،کم از کم 8 پولیس اہلکار ہلاک،2 شدید زخمی

اتوار کو تیل کی دولت سے مالا مال شہر کرکوک کے جنوب…

امریکاکوبھارت کی فکرپڑگی، جدید ترین سکورسکی ہیلی کاپٹر کی فراہمی

امریکا نے بھارتی بحریہ کے لئے دو ایم ایچ 60 رومیو ہیلی…