مالی سال 23-2022 بجٹ دستاویزمیں ایک ارب روپےکی لاگت سےنیشنل فلم انسٹیٹیوٹ,پوسٹ فلم پروڈکشن فسیلیٹی اورنیشنل فلم اسٹوڈیو کا قیام عمل میں لایا جائے گاجبکہ سنیما، پروڈکشن ہاؤسز، فلم میوزیمز، پوسٹ پروڈکشن فسیلیٹی کوصنعت کادرجہ بھی دےدیاگیاہے۔فلم سازوں 5 سال کا انکم ٹیکس اور 10 سال کیلئےفلم اور ڈرامہ کی ایکسپورٹ پرٹیکس ری بیٹ جبکہ سنیمااورپروڈیوسرزکی آمدن کوانکم ٹیکس سےاستثنیٰ قرار دیا ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.