چغتائی لیب نے حال ہی میں اپنی کراچی لیب میں ایبٹ ایلینیٹی ایم مالیکیولر ڈائیگنوسٹک مشین نصب کی ہے۔چغتائی لیب نے حال ہی میں ایک جدید مشین نصب کی ہے جو COVID، HBV، HCV اور HIV PCR ٹیسٹنگ کے لیے عالمی معیار کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ یہ پاکستان میں پہلی ایبٹ ایلینیٹی ایم مشین ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مگرمچھوں کے خون میں زہریلے کیمیائی اجزا کی موجودگی کا انکشاف

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کےکیپ فیئر دریا کےاطراف میں موجود مگرمچھوں کےخون…

طنزیہ اسرائیلی گانے نے عرب دنیا میں ہلچل مچا دی

اسرائیلی خاتون کامیڈین نوئیم شوستر الیاسی نے اسرائیل سے تعلقات جوڑنے پر…

شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کرلیا

پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کرلیا شمالی کوریا…