چوہے پانچ لاکھ روپےمالیت کا 10 تولےسونا گٹرمیں لےگئےبھارتی شہرممبئی میں ایک خاتون بھکاریوں کوکھانا دینے رکیں توغلطی سے وہ تھیلا کچرے کے ڈبے میں پھینک دیا جسمیں زیورات تھے بعد ازاں یاد آنے پرپولیس کی مدد لی گئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں انکشاف ہوا کہ چہوے سونا گٹر میں لےگئےپولیس نے خاکروبوں کی مدد سےسونےکےزیورات گٹرسےنکال کرخاتون کےحوالےکردئیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کینیڈا نے ایران پرانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں نئی پابندیاں عائد کردیں

کینیڈا کی وزارت خارجہ نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے…

کابل: طالبان افغانستان کے تین بڑے شہروں میں داخل ہو گئے

کابل:طالبان افغانستان کےتین بڑےشہروں ہرات، لشکر گاہ اور قندھار میں داخل ہو…

بھارتی فلمی ناقد کمال راشد خان ممبئی ائیرپورٹ سے گرفتار

کمال راشد کو آنجہانی اداکار رشی کپور اور مرحوم عرفان خان سےمتعلق…