چینی خلاء نوردوں جن کو ٹائیکونوٹس کےنام سےجانا جاتا ہےنےیہ تجربہ وینٹیئن اسپیس لیبارٹری پرکیا اس لیبارٹری کو 24 جولائی کولانچ کیا گیا تھاجو ابھی ٹیانگونگ اسپیس اسٹیشن کے مرکزی موڈیول سے جُڑی ہے۔ایسا پہلی بارہوا ہے کہ سائنس دانوں نےچاول کےاگنےکامکمل عمل، یعنی بیج سےایک ایسا پودا بنناجوخود بیج پیدا کرسکےعدم کششِ ثقل کے ماحول میں کرنےکی کوشش کی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.