تین روزہ دورہ چینی صدر سعودی عرب کے فرمانروا سلمان عبد العزیز کے دعوت پر کر رہے ہیں اپنے دورے کے دوران چین کے صدر شی جنپنگ ایک اجلاس میں بھی شرکت کریں گے جس میں سعودی فرمانروا کے علاوہ ولی عہد محمد بن سلمان بھی موجود ہوں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.