چینی ساختہ فلائنگ کار نے دبئی میں پہلی بار عوام کے سامنے اڑان بھری، جس میں 2 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش اور رفتار 130 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔چینی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ایکس پینگ انکارپوریشن کی تیار کردہ ”اڑنے والی کار“نےمتحدہ عرب امارات میں اپنی پہلی عوامی پرواز کی۔کمپنی بین الاقوامی مارکیٹ میں متعارف کرانےکیلئےالیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.