چینی کمپنی کے ڈیجیٹل لاکر سے 5 لاکھ 45 ہزار روپے چوری ہوگئے ضلع وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 6 میں ڈی ایم سی آفس میں قائم غیر ملکیوں کے دفتر میں چینی کمپنی کے ڈیجیٹل لاکر سے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب روپے چوری کرنے والے ملزم کو یوسف پلازہ پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور: شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنیوالے 5 ملزمان گرفتار

پنجاب پولیس کی جانب سے اجتماعی زیادتی کا شکار خاتون کی شکایت…

کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا

کراچی چڑیا گھر میں الفائیڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ…

ڈینگی بخار: کراچی کے اسپتال متاثرہ مریضوں سے اسپتال بھر گئے

کراچی میں ڈینگی بخار وبائی صورت اختیار کرنے لگا، کراچی کے اسپتال…

ناران کے راستے 5 ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھل گئے

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ناران کے پانچ ماہ سےزائد عرصہ سے…