چین کےشمال میں واقع شہرموہےمیں ریکارڈ توڑ سردی پڑ رہی ہےجس نےنظامِ زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ اتوار کی صبح شہر کی سرد ترین صبح کے طور پر ریکارڈ کی گئی جس کادرجہ حرارت منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ تھاجبکہ اس سے قبل شہر میں 54 برس پہلے 1969 میں منفی 52 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا تھا۔
Up next
گائے کا گوبرگھروں کو اٹامک ریڈی ایشن سے اورپیشاب بہت سی لاعلاج بیماریوں سے بچاتا ہے،بھارتی عدالت
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.